بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || گارڈین نے ایرانی قیادت میں انتشار کے ٹرمپ کے دعوے میں متنازعہ قرار دیا اور لکھا: "ٹرمپ کا یہ دعویٰ اس کے بعد سامنے آیا ہے کہ اس نے قبل ازیں خود کہا تھا کہ وہ ایران کی نئی قیادت سے آگہی نہیں رکھتا یا یہ کہ میں نظام حکومت تبدیل ہوچکا ہے!"
اخبار نے مزید لکھا: "ایران کا سیاسی نظام بہت مضبوط ہو گیا ہے۔ آپ کسی ایک نظام کا نام لیں کہ جس کے قائد کو قتل کیا گیا ہو اور نہ صرف قائم رہ گیا بلکہ بڑی فوجوں کے مالک دو ملکوں کے خلاف جوابی کاروائیاں بھی کر پایا ہے۔ اس کے لئے کوئی تاریخی مثال موجود نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ